Home » Posts tagged with » Zardari

بلاول بھٹو زرداری اپنے نانا اور والدہ کیلئے انصاف مانگنے اعلیٰ عدالت پہنچ گئے، دیکھیں ویڈیو

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

بلاول بھٹو زرداری اپنے نانا اور والدہ کیلئے انصاف مانگنے اعلیٰ عدالت پہنچ گئے، دیکھیں ویڈیو

پیپلز پارٹی کا عدالتوں سے بہت پرانا رشتہ ہے. ہمارا خاندان تین نسلوں سے انصاف مانگ رہا ہے. ہمارے لیے شہید زولفقار علی بھٹو کیس میں یہ کراٸیم سین ہے جہاں عدالتی قتل کیا گیا تھا۔ @BBhuttoZardari پیپلز پارٹی کا عدالتوں سے بہت پرانا رشتہ ہے. ہمارا خاندان تین نسلوں سے انصاف مانگ رہا ہے. […]

سابق صدر آصف علی زرداری کی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ جاتی امرائ میں میاں محمد نواز شریف سے ملاقات بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہارت تعزیت اوردعا

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

سابق صدر آصف علی زرداری کی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ جاتی امرائ میں میاں محمد نواز شریف سے ملاقات بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہارت تعزیت اوردعا

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق صدر آصف علی زرداری کی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ جاتی امرائ میں میاں محمد نواز شریف سے ملاقات بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہارت تعزیت اوردعا https://twitter.com/i/status/1041311412260425728 https://twitter.com/i/status/1041311412260425728  

بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ کی دستور گیلری کا معائنہ کیا

\ \ \ \ \ \ \ \

بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ کی دستور گیلری کا معائنہ کیا

اسلام آباد ۔ (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ کی دستور گیلری کا معائنہ کیا اور اس کے قیام کو سراہتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ اور جمہوریت بالادست ہیں۔ اعتزاز احسن صدارت کے لئے سب سے بہتر امیدوار ہیں۔ منگل کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمہوری نظام سب سے بہتر ہے،پارلیمنٹ کی بالادستی کو مقدم رکھنا ہوگا۔ […]

پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم پر ایک نظر

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم پر ایک نظر

پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم پر ایک نظر بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے 50 سے زائد چھوٹے بڑے شہروں میں 70 سے زائد تقاریر کیں بلاول بھٹو زرداری کی 22 دنوں کی نان اسٹاپ انتخابی مہم 18، 18 گھنٹوں تک مسلسل جاری رہی بلاول بھٹو زرداری نے دہشت گردوں […]

چیئرمین بلاول بھٹو ملتان کے جیالوں کا خون گرما رہے ہیں۔ ملتان کے جیالوں نے مخالفین کی نیندیں اڑا دی ہیں۔

\ \ \ \ \ \

چیئرمین بلاول بھٹو ملتان کے جیالوں کا خون گرما رہے ہیں۔ ملتان کے جیالوں نے مخالفین کی نیندیں اڑا دی ہیں۔

بے روزگاری اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے اوراسی لیئے ہم نے ہمیشہ ہی نو جوانوں کے لئے روزگار کے مواقع فراہم کیے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔ ہمارا رشتہ سیاسی رشتہ نہیں ہے! ہمارا رشتہ نسلوں، وفاداری اور شہیدوں کا رشتہ ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے بہاول پور بائی پاس […]

نواز شریف کی سزا پر آصف زرداری کا انتہائی غیر متوقع ردعمل، سنگین خدشے کا اظہار کردیا

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

نواز شریف کی سزا پر آصف زرداری کا انتہائی غیر متوقع ردعمل، سنگین خدشے کا اظہار کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کو فیصلے کا سیاسی فائدہ ہو گا ،ْ جمہوریت ہی ملک و قوم کے مفاد میں ہے، آصف علی زر داری انتخابات کے شفاف ہونے سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا ،ْ کوئی جماعت بھی عمران خان کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں ،ْانٹرویو اسلام آباد (یس اردو ڈیسک ) پاکستان پیپلز […]

بے نظیر کو بھی بہت سے انکل ساتھ چھوڑ گئے تھے، اب کچھ انکل اور آنٹیاں چھوڑ رہے ہیں ،ْپروا نہیں ہے ،ْبلاول بھٹو زر داری

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

بے نظیر کو بھی بہت سے انکل ساتھ چھوڑ گئے تھے، اب کچھ انکل اور آنٹیاں چھوڑ رہے ہیں ،ْپروا نہیں ہے ،ْبلاول بھٹو زر داری

حیدر آباد؛ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کو بھی بہت سے انکل ساتھ چھوڑ گئے تھے، اب کچھ انکل اور آنٹیاں مجھے بھی چھوڑ رہے ہیں مگرپروا نہیں ہے۔۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےسندھ کی انتخابی مہم کے دوران رات بھر سفرکیا، ان کی مسلسل 17گھنٹے کی انتخابی مہم صبح 5 بجے تک جاری […]

آصف زرداری نے اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

\ \ \ \ \ \ \ \ \

آصف زرداری نے اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

اہور؛ سابق صدرآصف علی زرداری نے اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار کر دیا۔۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم ہر حال میں حکومت نہیں چاہتے۔۔آصف زرداری کا کہنا ہے کہ وہ تو چاہتے ہیں کہ وہ اپنی زندگی میں ہی بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنتا دیکھ لیں۔ لیکن ابھی بلاول بھٹو کو […]

بلاول بھٹو زرداری 5جولائی کو رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

بلاول بھٹو زرداری 5جولائی کو رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے

رحیم یار خان (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 5جولائی بروز جمعرات کو رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے ۔ جلسہ کی تیاریاں مکمل کی جارہی ہیں ۔ پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر سید احمد محمود نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا رحیم یار خان پہنچنے پر فقیدالمثال استقبال کیا جائے گا […]

کراچی: ایک شخص کی بوسہ لینے کی کوشش پر بلاول کا اظہار ناپسندیدگی

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

کراچی: ایک شخص کی بوسہ لینے کی کوشش پر بلاول کا اظہار ناپسندیدگی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری دی جہاں ایک شخص نے ان کا بوسہ لینے کی کوشش کی۔ بلاول بھٹو کیساتھ عبد اللہ شاہ غازی کے مزار پر نازیبا حرکت کرنے کی کوششپیپلز پارٹی کے چئیرمین دیگر رہنماوں کیساتھ مزار پر حاضری کیلئے پہنچے تو […]

Page 1 of 9123Next ›Last »