Home » Posts tagged with » with

ملک محمد شفیق امجد صدر پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسی جناب بلاول بھٹو زرداری چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی کے قافلہ میں شامل گجرات ۔ منڈی بہاوالدین ۔ بھلوال ۔ سرگودھا کی جانب رواں دواں ۔

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

قاری فاروق احمد فاروقی سابق چیف آرگنائزر پاکستان پیپلزپارٹی فرانس ۔ محمد جاوید خان افغانی آف فرانس کی جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی کی لالہ موسی آمد کے موقع پر خوشگوار ملاقات ۔

\ \ \ \ \ \ \ \ \

لالہ موسیٰ (یس اردو نیوز) قاری فاروق احمد فاروقی سابق چیف آرگنائزر پاکستان پیپلزپارٹی فرانس ۔ محمد جاوید خان افغانی آف فرانس کی جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی کی لالہ موسی آمد کے موقع پر خوشگوار ملاقاتہوءی۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے لالہ موسیٰ کے عوام کے جذبہ کو سراہا […]

چچا نیازی اور نواز شہباز بھٹو بننے کی کوشش کرتے ہیں مگر عوام زمانہ گھوم جانے کے باوجود بھٹو خاندان کے ساتھ مضبوط ترین رشتہ رکھتے ہیں، بشیر نچاری،

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

چچا نیازی اور نواز شہباز بھٹو بننے کی کوشش کرتے ہیں مگر عوام زمانہ گھوم جانے کے باوجود بھٹو خاندان کے ساتھ مضبوط ترین رشتہ رکھتے ہیں، بشیر نچاری،

کوئٹہ( یس اردو نیوز) بشیر نچاری  پیپلز پارٹی میڈیا سیل بلوچستان نے کہا ہے کہ چچا نیازی اور نواز شہباز بھٹو بننے کی کوشش کرتے ہیں مگر عوام زمانہ گھوم جانے کے باوجود بھٹو خاندان کے ساتھ مضبوط ترین رشتہ رکھتے ہیں، آج کل نواشریف شہباز شریف اور چچا نیازی بھٹو بنے کی ناکام کوشش […]

بے نظیر کو بھی بہت سے انکل ساتھ چھوڑ گئے تھے، اب کچھ انکل اور آنٹیاں چھوڑ رہے ہیں ،ْپروا نہیں ہے ،ْبلاول بھٹو زر داری

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

بے نظیر کو بھی بہت سے انکل ساتھ چھوڑ گئے تھے، اب کچھ انکل اور آنٹیاں چھوڑ رہے ہیں ،ْپروا نہیں ہے ،ْبلاول بھٹو زر داری

حیدر آباد؛ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کو بھی بہت سے انکل ساتھ چھوڑ گئے تھے، اب کچھ انکل اور آنٹیاں مجھے بھی چھوڑ رہے ہیں مگرپروا نہیں ہے۔۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےسندھ کی انتخابی مہم کے دوران رات بھر سفرکیا، ان کی مسلسل 17گھنٹے کی انتخابی مہم صبح 5 بجے تک جاری […]

کم سیٹیں ملیں تو عمران خان کو وزیر اعظم بنوانے کیلئے پی ٹی آئی ، پی پی کو ملوانے کی کوشش کرونگا‘ شیخ رشید

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

کم سیٹیں ملیں تو عمران خان کو وزیر اعظم بنوانے کیلئے پی ٹی آئی ، پی پی کو ملوانے کی کوشش کرونگا‘ شیخ رشید

اگر آصف زرداری سے نہیں تو بلاول سے تو تعلقات ہیں اس سے توبات کر سکتا ہوں ‘ سربراہ عوامی مسلم لیگ لاہور(نماءندہ خصوصی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر کم سیٹیں ملیں تو عمران خان کو وزیر اعظم بنوانے کیلئے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کو ملوانے کی کوشش کروں گا ، آصف زرداری سے […]

’’عمران عوام کے ووٹوں سے نہیں جیت سکتے‘‘ترجمان بلاول بھٹو زر داری

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

’’عمران عوام کے ووٹوں سے نہیں جیت سکتے‘‘ترجمان بلاول بھٹو زر داری

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سے نہیں عوام کے ووٹوں سے جیت کر دکھائیں ،ْ مصطفی نواز کھوکھر اسلام آباد (یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما اور بلاول بھٹو کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہاہے کہ تحریک انصاف آج کی مسلم لیگ ق ہے، جسے بے ساکھیوں پر کھڑا کیا گیا ہے، عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سے نہیں عوام […]

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری آمدپرجیالوں کا شاندار استقبال، ’’وزیراعظم بلاول‘‘کے نعرے لگائے

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری آمدپرجیالوں کا شاندار استقبال، ’’وزیراعظم بلاول‘‘کے نعرے لگائے

کراچی (نمائندہ یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی لیاری آمد،جیالوں نے شاندار استقبال کیا۔ہفتہ کو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لیاری آئے جہاں پر جیالوں نے پارٹی چیئرمین کا شاندار استقبال کیااور ’’وزیراعظم بلاول‘‘کے نعرے بھی لگائے۔ بلاول بھٹو زرداری نے عوام سے مصافحہ بھی کیا اور کھارادر میں درگاہ پر حاضری بھی دی۔ 

شہباز شریف اور عمران خان کے ساتھ کام کرنے کے موڈ میں نہیں ہوں: بلاول بھٹو

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \

شہباز شریف اور عمران خان کے ساتھ کام کرنے کے موڈ میں نہیں ہوں: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جماعت آئندہ ماہ ہونے والے انتخابات میں 2013 کی نسبت بہتر کارکردگی دکھائے گی۔ ایک انٹرویو کے دوران بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ بےنظیر بھٹو کی شہادت کے بعد ملک کی بنیادیں ہل چکی تھیں لیکن ہم نے نہ صرف جمہوریت […]

پی پی کا جیالا ہوں‘جینا مرنا پی پی اور بھٹو خاندان کے ساتھ ہے‘مجھے پارٹی سے بلاول بھٹو اور آصف علی زردار نکال سکتے ہیں‘ جن لوگوں کی اپنی پارٹی وابستگی مشکوک ہوں وہ کسی کو کیا شوکاز نوٹس بھیج سکتے ہیں یا رکنیت معطل کر سکتے ہیں

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

پی پی کا جیالا ہوں‘جینا مرنا پی پی اور بھٹو خاندان کے ساتھ ہے‘مجھے پارٹی سے بلاول بھٹو اور آصف علی زردار نکال سکتے ہیں‘ جن لوگوں کی اپنی پارٹی وابستگی مشکوک ہوں وہ کسی کو کیا شوکاز نوٹس بھیج سکتے ہیں یا رکنیت معطل کر سکتے ہیں

کوٹلی ;پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی راہنماء سابق چئیر مین پی وائی او گلف جاوید نذیر بڑالوی نے کہا ہے کہ پی پی کا جیالا ہوں ۔جینا مرنا پی پی اور بھٹو خاندان کے ساتھ ہے۔مجھے پارٹی سے بلاول بھٹو اور آصف علی زردار نکال سکتے ہیں۔جن لوگوں کی اپنی پارٹی وابستگی مشکوک ہوں وہ کسی کو […]

پیپلز پارٹی 25جولائی کو الیکشن جیت کر محب وطن پارٹیوں کے ساتھ ملکر بلوچستان میں حکومت بنائے گی،حاجی علی مدد جتک

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

پیپلز پارٹی 25جولائی کو الیکشن جیت کر محب وطن پارٹیوں کے ساتھ ملکر بلوچستان میں حکومت بنائے گی،حاجی علی مدد جتک

کوئٹہ; پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدرحاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی25جولائی کو الیکشن جیت کر محب وطن پارٹیوں کے ساتھ ملکر بلوچستان میں حکومت بنائے گی۔ یہ بات انہوں نے پیر کو سابق صدرآصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد ’’این این آئی‘‘ سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ حاجی علی مدد جتک نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک […]

Page 1 of 41234