Home » Posts tagged with » Sindh

انشااللہ پاکستان کا بڑا صوبہ چند سالوں 122 ڈیموں کے ساتھ دنیا کا واحد صوبہ بننے والا ہے

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

انشااللہ پاکستان کا بڑا صوبہ چند سالوں 122 ڈیموں کے ساتھ دنیا کا واحد صوبہ بننے والا ہے

کراچی( یس اردو نیوز رپورٹ) سندھ بھر میں پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے  تعمیر کردہ چھوٹے ڈیم، 60 ڈیم تعمیر ہوچکے ہیں اور کام کر رہے ہیں۔ جبکہ 21 ڈیم زیر تعمیر ہیں۔ انشااللہ اگلے چند سالوں میں صوبہ سندھ 122 ڈیموں کے ساتھ دنیا کا واحد صوبہ ہوگا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کی جانب سے شہیدمیرمرتضی بھٹو کی برسی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ پیپلزسیکریٹیریٹ سندھ میں منائی گئی۔

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کو فروغ دینے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے میرپور خاص میں ایک شاندار ہاکی اسٹیڈیم قائم کیا

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے کینسر کے علاج کیلئے کراچی میں جدید سائبر نائف سرجری سینٹر قائم کیا جہاں یہ مہنگا ترین علاج بلا تفریق تمام پاکستانیوں کو بلکل مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

سندھ کی عوام کو آمدورفت میں درپیش دشواریوں کو حل کرنے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے جو بے شمار ترقیاتی کام کیے ان میں سکرنڈ بائی پاس کی تعمیر بھی شامل ہے۔سندھ

\ \ \ \ \ \ \ \ \

سندھ کی عوام کو آمدورفت میں درپیش دشواریوں کو حل کرنے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے جو بے شمار ترقیاتی کام کیے ان میں سکرنڈ بائی پاس کی تعمیر بھی شامل ہے۔

میری بیٹی گورنمنٹ سکول میں ہی پڑھے گی، وزیر تعلیم سندھ کا بڑا اعلان، انٹرویو دیکھیں آج ٹی وی پر

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

میری بیٹی گورنمنٹ سکول میں ہی پڑھے گی، وزیر تعلیم سندھ کا بڑا اعلان، انٹرویو دیکھیں آج ٹی وی پر

معروف اینکر آج ٹی وی صنم بلوچ نے آج وزیر تعلیم سندھ سے سندھ میں تعلیم کے شعبہ کے متعلق تفصیلی انٹرویو کیا جس میں انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے اہم انکشافات کیے اور کہا کہ وہ سندھ میں تعلیم کو بہتر بنانے کیلئے سرکاری سکول کی سطح پر تبدیلی لائیں گے۔ مزید تفصیلات […]

 سندھ 50 چھوٹے ڈیم کام میں لانے والا پاکستان کا واحد صوبہ بن گیا

\ \ \ \ \ \ \ \ \

 سندھ 50 چھوٹے ڈیم کام میں لانے والا پاکستان کا واحد صوبہ بن گیا

کراچی، سندھ پاکستا ن کا واحد صوبہ بن گیا جس میں کم از کم 50 چھوٹے ڈیم کام کر رہے ہیں۔ یہ چھوٹے ڈیم دوردراز علاقوں کو پانی کی سہولت مہیا کرنے کیلئے بنائے جا رہے ہیں۔ نئے 35 زیر تعمیر ڈیم مکمل کئے جارہے ہیں جبکہ 8 ڈیموں کیلئے ٹینڈرز کا مرحلہ طے کیا […]

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس،  محکمہ صحت کو ادویات کی خریداری کا عمل مقررہ وقت پر شروع کرنے کا حکم

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس، محکمہ صحت کو ادویات کی خریداری کا عمل مقررہ وقت پر شروع کرنے کا حکم

کراچی ( یس اردو نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس اجلاس میں تمام وزراء، چیف سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی و متعلقہ سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں ادویات کی خریداری سے متعلق استثناء پر بحث ہوئی۔ وزیر صحت نے بتایا کہ نگران سیٹ اپ کے باعث […]

وزیراعلی سندھ کی مختلف اخبارات میں تھر میں گندم کی تقسیم کے عمل میں خردبرد کے حوالے سے شائع خبروں کی تردید

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

وزیراعلی سندھ کی مختلف اخبارات میں تھر میں گندم کی تقسیم کے عمل میں خردبرد کے حوالے سے شائع خبروں کی تردید

کراچی ۔ (یس اردو نیوز) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اخبارات میں تھرپارکر میں امدادی گندم کی تقسیم میں خردبرد کے حوالے سے شائع خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھر کے عوام کے لئے فراہم کی گئی گندم کی مفت تقسیم سے متعلق گزشتہ روز ایک اجلاس میں ایک کمیٹی تشکیل دی تھی جو […]

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترقیاتی کام جو پچھلے 8 سالوں میں مکمل کیے گئے اور جن رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا، اگر ان میں کوئی منصوبہ نامکمل ہے تو سوشل میڈیا اور تمام میڈیا کے دوست  آگاہ کریں

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترقیاتی کام جو پچھلے 8 سالوں میں مکمل کیے گئے اور جن رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا، اگر ان میں کوئی منصوبہ نامکمل ہے تو سوشل میڈیا اور تمام میڈیا کے دوست آگاہ کریں

اسلام آباد؍ کراچی ( پی پی سوشل میڈیا گروپ) پیپلز پارٹی دور کے ترقیاتی کاموں کی لسٹ تصدیق کے لیے رکھ رہا ھوں، ان میں سے اگر کوئی منصوبہ نامکمل ھے تو آگاہ کریں۔ پی پی پی کے پچھلے 8 سالوں میں سندھ میں چند بڑے پراجیکٹ…… سندھ میں 10 ہزار بے گھر مکمل تعمیر […]

Page 1 of 11123Next ›Last »