Home » Posts tagged with » Rawalpindi

فرانس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری رزاق ڈھل کی قیادت میں جیالوں نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ روایتی جوش و خروش سے منائی

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

فرانس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری رزاق ڈھل کی قیادت میں جیالوں نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ روایتی جوش و خروش سے منائی

فرانس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری رزاق ڈھل کی قیادت میں جیالوں نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ روایتی جوش و خروش سے منائی پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق کے زیر اہتمام محترمہ بے نظیربھٹو شہید کی 65 ویں سالگرہ نہائت جوش و خروش […]

شہید بی بی کی سالگرہ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں اہم ترین دن کی طرح منائی جارہی ہے،نیئر بخاری،  راحت کاظمی

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

شہید بی بی کی سالگرہ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں اہم ترین دن کی طرح منائی جارہی ہے،نیئر بخاری، راحت کاظمی

بلاول بھٹو شہیدوں کا وارث اورنئی نسل کے پاکستانی راہنمائوں میں سب سے زیادہ شفاف اور بلند کردار کامالک ہے، نیئر بخاری پاکستان میں جمہوریت کا آغاز ریاست کے آئین کے ذریعے ہوا جو شہید بھٹو کا تحفہ ہے، نیئر حسین بخاری صرف نعرے نہیں بیلٹ باکس تک محنت کریں گے تو کامیابی ہوگی، نیئر […]

راولپنڈی، این اے 60راولپنڈی کے اہم ترین حلقہ میں جیالوں کا پاور شو, بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن نے انتخابی مہم کی کمان سنبھال لی

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

راولپنڈی، این اے 60راولپنڈی کے اہم ترین حلقہ میں جیالوں کا پاور شو, بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن نے انتخابی مہم کی کمان سنبھال لی

ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے پیپلز پارٹی کے نامزدامیدواروں کی انتخابی مہم کے آغاز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ این اے 60راولپنڈی کے اہم ترین حلقہ میں جیالوں کا پاور شو این اے60کی سب سے بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ یہاں سے منتخب ہونے والوں نے سیاسی اداکاری بہت کی […]

راولپندڈی، بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن کا اجلاس مرکزی صدر راجہ فیض اکبر کی زیر صدارت ہوا، ڈویژنل اورسٹی عہدیداروں کے تقرر کے بعد بی بی شہید کی جائے شہادت پر حاضری اور فاتحہ خوانی 

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

راولپندڈی، بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن کا اجلاس مرکزی صدر راجہ فیض اکبر کی زیر صدارت ہوا، ڈویژنل اورسٹی عہدیداروں کے تقرر کے بعد بی بی شہید کی جائے شہادت پر حاضری اور فاتحہ خوانی 

راولپنڈی(یس اردو نیوز)آج راولپنڈی کے مقامی ہوٹل میں بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن کا اجلاس مرکزی صدرراجہ فیض اکبر کی  صدارت میں ہوا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی ، بلاول بھٹو فورس کے ڈویژنل اور ضلعی عہدیداروں کا تقرر عمل میں لایا گیا۔مرکزی  اجلا س میں پاکستان پیپلز پارٹی سٹی اور کینٹ کے کارکنان نے بھرپور […]

بینظیر بھٹو قتل کیس کے سزا یافتہ ملزم کی ایس ایس پی سپیشل برانچ راولپنڈی میں تعنیاتی

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

بینظیر بھٹو قتل کیس کے سزا یافتہ ملزم کی ایس ایس پی سپیشل برانچ راولپنڈی میں تعنیاتی

اسلام آباد؍کراچی(یس اردو نیوز)بینظیر قتل کیس کے ملزم کو ایس ایس پی سپیشل برانچ راولپنڈی لگانا شہباز شریف کی گھنائونی سازش ہے، ترجمان پی پی پی چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے قاتلوں کو بچانے کیلئے خرم شہزاد کو اس حساس عہدے پر تعنیات کیا ہے۔ راولپنڈی میں بینظیر قتل ہوئیں […]

مزدور اور کسان ایک ہوگئے تو وزیراعظم کی خیر نہیں ہوگی، خورشید شاہ

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

مزدور اور کسان ایک ہوگئے تو وزیراعظم کی خیر نہیں ہوگی، خورشید شاہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے اور واپڈا کے مزدوروں پر ظلم نہ کیا جائے اگر مزدور اور کسان ایک ہوگئے تو وزیراعظم کی خیرنہیں ہوگی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ اور قمرالزمان کائرہ راولپنڈی میں احتجاج کرنے والے پی آئی اے ملازمین […]

بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی

\ \ \ \ \ \ \ \ \

بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی

راولپنڈی : سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔ عدالت کو گواہوں کے بیانات اور کیس میں ہونے والی پیش رفت کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ آئندہ […]

آصف علی زرداری کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

آصف علی زرداری کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس

راولپنڈی : سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس میں استغاثہ کی گواہ خاتون پر جرح مکمل کر لی گئی ، آئندہ سماعت پر مزید 2 گواہوں کو طلب کیا گیا ہے۔ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت راولپنڈی کے جج خالد محمود رانجھا نے کی۔سابق صدر آصف علی زرداری کی […]

غیر قانونی اثاثہ جات، آصف زرداری کے وکیل کو جرح کیلئے12 جون تک کا وقت مل گیا

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

غیر قانونی اثاثہ جات، آصف زرداری کے وکیل کو جرح کیلئے12 جون تک کا وقت مل گیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا نے سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کی۔ آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ مقدمے کے ریکارڈ کا جائزہ نہیں لے سکا، جرح کیلئے وقت دیا […]

غیرقانونی اثاثہ جات کیس، آصف زرداری کو سیکیورٹی خدشات پر ایک دن کا استثنیٰ مل گیا

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

غیرقانونی اثاثہ جات کیس، آصف زرداری کو سیکیورٹی خدشات پر ایک دن کا استثنیٰ مل گیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد رانجھا نے آصف زرداری کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ سابق صدر کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے آصف زرداری کو حاضری سے ایک روز کا استثنیٰ دینے کی درخواست کی۔ انہوں نے موقف اختیار کیا کہ سکیورٹی خدشات کے باعث سابق صدر پیش نہیں ہو سکتے، […]

Page 1 of 212