Home » Posts tagged with » organizer

شمیم آرا پنہواڑ کو خواتین کیلئے مختص نشستوں پر ایم این اے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

شمیم آرا پنہواڑ کو خواتین کیلئے مختص نشستوں پر ایم این اے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 

اسلام اآباد (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف اآرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر راہنما شمیم آرا پنہواڑ کو خواتین کی مخصوص نشستوں پر ایم این اے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے […]

محترمہ بے نظیر بھٹوکی راہ میں روڑے اٹکانے والے آج تاریخ کے کوڑے دان میں ایک کے بعد ایک گرتے جا رہے ہیں، قاری فاروق احمد

\ \ \ \ \

محترمہ بے نظیر بھٹوکی راہ میں روڑے اٹکانے والے آج تاریخ کے کوڑے دان میں ایک کے بعد ایک گرتے جا رہے ہیں، قاری فاروق احمد

پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان کو محترمہ بے نظیر بھٹو کی شکل میں ایک مکمل سیاسی وسماجی اورعلمی شخصیت ملی جس کے ذہن و دل کی روشنی نے قومی اور عالمی افق پر پاکستان کو جگمگایا ہے ۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کی صورت […]

پیرس، فخر ایشیا عظیم قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما قاری فاروق احمد کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

پیرس، فخر ایشیا عظیم قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما قاری فاروق احمد کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب

پیرس، فخر ایشیا عظیم قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما قاری فاروق احمد کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب پیرس (نمائندہ خصوصی ) فخرا یشیا بانی چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی زوالفقار علی بھٹو کے 38 ویں یوم شہادت پر  پارٹی راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے اپنے دفتر میں دعائیہ تقریب […]

یہ کرتوت ہیں یا کچھ اور وزیر اعظم کوآج آئی جی آفس لاہور جانے کیلئے بھی لاہور جام کر کے کرفیو لگوانا پڑا ، قاری فاروق

\ \ \ \ \ \

یہ کرتوت ہیں یا کچھ اور وزیر اعظم کوآج آئی جی آفس لاہور جانے کیلئے بھی لاہور جام کر کے کرفیو لگوانا پڑا ، قاری فاروق

یہ کرتوت ہیں یا کچھ اور وزیر اعظم کوآج آئی جی آفس لاہور جانے کیلئے بھی لاہور جام کر کے کرفیو لگوانا پڑا ، قاری فاروق پیرس(ایس ایم حسنین)پیپلز پارٹی یورپ کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد نے پنجاب میں سیکورٹی کی ناقص حالت زار کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا ہے کہ  پنجاب […]

پاکستان پیپلز پارٹی کا نام قربانیوں سے عبارت ہے، لیڈرز سے لے کر اعلیٰ اور نچلی سطح تک ورکرز نے بھی اپنی قربانیوں سے تاریخ کے اوراق سرخ کردیے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

\ \ \

پاکستان پیپلز پارٹی کا نام قربانیوں سے عبارت ہے، لیڈرز سے لے کر اعلیٰ اور نچلی سطح تک ورکرز نے بھی اپنی قربانیوں سے تاریخ کے اوراق سرخ کردیے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

پاکستان پیپلز پارٹی کا نام قربانیوں سے عبارت ہے، لیڈرز سے لے کر اعلیٰ اور نچلی سطح تک ورکرز نے بھی اپنی قربانیوں سے تاریخ کے اوراق سرخ کردیے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کے آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی  کا […]

نام نہاد شریفوں نے اپنے ساتھ پورے ملک کی عزت دائو پر لگا دی ہے، جب سے پانامہ کیس شروع ہوا کسی ملک نے ان کے ساتھ رابطہ نہیں کیا، قاری فاروق احمد فاروقی

\ \ \

نام نہاد شریفوں نے اپنے ساتھ پورے ملک کی عزت دائو پر لگا دی ہے، جب سے پانامہ کیس شروع ہوا کسی ملک نے ان کے ساتھ رابطہ نہیں کیا، قاری فاروق احمد فاروقی

نام نہاد شریفوں نے اپنے ساتھ پورے ملک کی عزت دائو پر لگا دی ہے، جب سے پانامہ کیس شروع ہوا کسی ملک نے ان کے ساتھ رابطہ نہیں کیا، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیف آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے حکومتی رویے پر سخت تنقید کرتے […]

ایک لیڈر جس کا اثر و رسوخ زندگانی سے بھی وسیع، بطور خاتونمثالی حوصلہ مند، بطور لیڈر بے مثال جدو جہد کی علامت، قاری فاروق احمد فاروقی

\ \ \

ایک لیڈر جس کا اثر و رسوخ زندگانی سے بھی وسیع، بطور خاتونمثالی حوصلہ مند، بطور لیڈر بے مثال جدو جہد کی علامت، قاری فاروق احمد فاروقی

ڈرتے ہیں سنگینوں والے ایک اکیلی لڑکی سے ایک لیڈر جس کا اثر و رسوخ زندگانی سے بھی وسیع، بطور خاتونمثالی حوصلہ مند، بطور لیڈر بے مثال جدو جہد کی علامت، قاری فاروق احمد فاروقی، سابقہ چیف آرگنائزر، پی پی پی، فرانس

اہل وطن کو نیا خوشیوں بھرا سال مبارک، اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ آنے والا سال میرے وطن کیلئے خوشیوں سے برا ، پرامن اور محفوظ ثابت ہو، قاری فاروق احمد فاروقی

\ \ \ \ \

اہل وطن کو نیا خوشیوں بھرا سال مبارک، اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ آنے والا سال میرے وطن کیلئے خوشیوں سے برا ، پرامن اور محفوظ ثابت ہو، قاری فاروق احمد فاروقی

اہل وطن کو نیا خوشیوں بھرا سال مبارک، اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ آنے والا سال میرے وطن کیلئے خوشیوں سے برا ، پرامن اور محفوظ ثابت ہو، قاری فاروق احمد فاروقی یہ وطن ہے تو ہم ہیں، ہم رہیں نہ رہیں یہ وطنانشااللہ قیامت کی صبح تک قائم ودائم رہے گا۔