Home » Posts tagged with » minister

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان سویٹ ہوم کا دورہ،  جناب زمرد خان نے استقبال کیا

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان سویٹ ہوم کا دورہ، جناب زمرد خان نے استقبال کیا

  اسلام آباد :چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی محترم جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب ، ،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پاکستان سویٹ ہوم میں منعقد تقریب میں شرکت کی، تقریب سے چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آرو سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے خطاب کیا

وزیراطلاعات کے دبڑ دھوس ٹویٹس اور اس پر ممبر قومی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی نفیسہ شاہ کا بھرپور جواب

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

وزیراطلاعات کے دبڑ دھوس ٹویٹس اور اس پر ممبر قومی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی نفیسہ شاہ کا بھرپور جواب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ صاحبہ کی قومی اسمبلی میں توجہ دلائونوٹس پر بات کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ وزیراطلاعات اگر ہم پر الزام لگا رہے ہیں تو یہ عام سی بات ہے مگر اگر وہ حقیقت پر بات کرنا چاہتے […]

میری بیٹی گورنمنٹ سکول میں ہی پڑھے گی، وزیر تعلیم سندھ کا بڑا اعلان، انٹرویو دیکھیں آج ٹی وی پر

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

میری بیٹی گورنمنٹ سکول میں ہی پڑھے گی، وزیر تعلیم سندھ کا بڑا اعلان، انٹرویو دیکھیں آج ٹی وی پر

معروف اینکر آج ٹی وی صنم بلوچ نے آج وزیر تعلیم سندھ سے سندھ میں تعلیم کے شعبہ کے متعلق تفصیلی انٹرویو کیا جس میں انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے اہم انکشافات کیے اور کہا کہ وہ سندھ میں تعلیم کو بہتر بنانے کیلئے سرکاری سکول کی سطح پر تبدیلی لائیں گے۔ مزید تفصیلات […]

آئین کی خلاف ورزی پر وزیراطلاعات کے خلاف مقدمہ اندراج کیلئے ایس ایس پی اسلام آباد کو درخواست دیدی گئی، قادیانیوں کا دفاع  آئین کی خلاف ورزی ہے درخواست کا متن

\ \ \ \ \ \ \ \ \

آئین کی خلاف ورزی پر وزیراطلاعات کے خلاف مقدمہ اندراج کیلئے ایس ایس پی اسلام آباد کو درخواست دیدی گئی، قادیانیوں کا دفاع آئین کی خلاف ورزی ہے درخواست کا متن

اسلام آباد(یس اردو رپورٹ) اسلام آباد کے تھانے میں وزیراطلاعات فواد چوہدری کیخلاف ایس ایس پی اسلام آباد کو درخواست موصول ہوئی ۔ درخواست گزار جو کہ ایک وکیل ہے نے اسلام آباد بارڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کی معرفت درخواست دی ہے۔ درخواست گزارضیا الرحمن گوندل ایڈووکیٹ نے استدعا کی ہے کہ وزیر اطلاعات نے آئین میں […]

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس،  محکمہ صحت کو ادویات کی خریداری کا عمل مقررہ وقت پر شروع کرنے کا حکم

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس، محکمہ صحت کو ادویات کی خریداری کا عمل مقررہ وقت پر شروع کرنے کا حکم

کراچی ( یس اردو نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس اجلاس میں تمام وزراء، چیف سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی و متعلقہ سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں ادویات کی خریداری سے متعلق استثناء پر بحث ہوئی۔ وزیر صحت نے بتایا کہ نگران سیٹ اپ کے باعث […]

وزیراعلی سندھ کی مختلف اخبارات میں تھر میں گندم کی تقسیم کے عمل میں خردبرد کے حوالے سے شائع خبروں کی تردید

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

وزیراعلی سندھ کی مختلف اخبارات میں تھر میں گندم کی تقسیم کے عمل میں خردبرد کے حوالے سے شائع خبروں کی تردید

کراچی ۔ (یس اردو نیوز) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اخبارات میں تھرپارکر میں امدادی گندم کی تقسیم میں خردبرد کے حوالے سے شائع خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھر کے عوام کے لئے فراہم کی گئی گندم کی مفت تقسیم سے متعلق گزشتہ روز ایک اجلاس میں ایک کمیٹی تشکیل دی تھی جو […]

ملتان: لاھور ھائئ کورٹ ملتان بنچ کے جسٹس مسٹر جسٹس مزمل شبیر اختر نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی رٹ پٹیشن باقائدہ سماعت کیلے منظور کرلی

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

ملتان: لاھور ھائئ کورٹ ملتان بنچ کے جسٹس مسٹر جسٹس مزمل شبیر اختر نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی رٹ پٹیشن باقائدہ سماعت کیلے منظور کرلی

ملتان: لاھور ھائئ کورٹ ملتان بنچ کے جسٹس مسٹر جسٹس مزمل شبیر اختر نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی رٹ پٹیشن باقائدہ سماعت کیلے منظور کرلی ملتان: رٹ پٹیشن پر کیس کی سماعت 2 اگست کو مقرر کردی ملتان: عدالت عالیہ نے تحریک انصاف کے نومنتخب ایم این اے ابراھیم خان کی کامیابی […]

ْپیپلز پارٹی نے نگران وزیر داخلہ اعظم خان کی تقرری کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

ْپیپلز پارٹی نے نگران وزیر داخلہ اعظم خان کی تقرری کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی

لاہور; پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما فیصل میر نے نگران وزیر داخلہ اعظم خان کی تقرری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔انہوں نے اپنی درخواست میں الیکشن کمیشن آف پاکستان اور ایف آئی اے کو بھی فریق بنایا ہے۔ فیصل میر نے ظفر چوہدری ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے قوانین کے مطابقنگران حکومت کے تمام […]

نگران وزیر اعظم کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ذکا اشرف سر فہرست

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

نگران وزیر اعظم کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ذکا اشرف سر فہرست

اسلام آباد  : نگران وزیراعظم کے عہدے کے لیے تاحال حکومت اور اپوزیشن میں معاملات زیر غور ہیں، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے مابین 5 سے زائد ملاقاتیں ہونے کے باوجود بھی تاحال نگران وزیر اعظم کے نام پر اتفاق نہیں کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیر اعظم کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ذکا […]

کوشش ہے نگراں وزیراعظم کا معاملہ پارلیمنٹ کے ذریعے ہی حل ہو ،ْسید خورشید شاہ

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

کوشش ہے نگراں وزیراعظم کا معاملہ پارلیمنٹ کے ذریعے ہی حل ہو ،ْسید خورشید شاہ

اسلام آباد :اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ نگراں وزیراعظم کا معاملہ پارلیمنٹ کے ذریعے ہی حل ہو۔۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے درمیان نگراں وزیراعظمکینام پر اتفاق نہ ہوسکا جس کے بعد ایک اور ملاقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔وزیراعظم سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا […]

Page 1 of 3123