Home » Posts tagged with » KALEEM BHAI

پی ایس ایف کراچی کے رہنما کلیم بھائی اور دیگرکی انتظار حسین سے انکے بھائی کی وفات پر گھر جاکر تعزیت اور فاتحہ خوانی

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

پی ایس ایف کراچی کے رہنما کلیم بھائی اور دیگرکی انتظار حسین سے انکے بھائی کی وفات پر گھر جاکر تعزیت اور فاتحہ خوانی

کراچی(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن انتظار حسین کے بھائی کی وفات پر پی ایس ایف کے کلیم بھائی اور دیگر کا اظہار افسوس۔ کلیم بھائی نے انتظار حسین کے گھر پر جاکر افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ @BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ@ShahNafisa@murtazawahab1@SyedaShehlaRaza@omar_quraishi@Alishbabukhari1@drkhanns@kaleembhutta78@SabaHyder1@sariyarana@RomaMatto@Majid_PSF