Home » Posts tagged with » filed

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف نثار کھوڑو نے سندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ میں اپیل دائر کردی

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف نثار کھوڑو نے سندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ میں اپیل دائر کردی

لاڑکانہ(یس اردو نیوز) الیکشن ٹربیونل سکھر سے کاغذات نامزدگی رد ہونے ہے بعد پیپلز پارٹی صوبہ سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے سندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ میں اپیل دائر کردی ہے جس پر عدالت نے 3 جولائی کو سماعت کے لیے متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کی صوبائی نشست پی ایس 11 کے امیدوار پیپلز پارٹی صوبہ سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے سکھر الیکشن ٹربیونل کی جانب سےکاغذات نامزدگی مسترد […]

ْپیپلز پارٹی نے نگران وزیر داخلہ اعظم خان کی تقرری کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

ْپیپلز پارٹی نے نگران وزیر داخلہ اعظم خان کی تقرری کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی

لاہور; پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما فیصل میر نے نگران وزیر داخلہ اعظم خان کی تقرری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔انہوں نے اپنی درخواست میں الیکشن کمیشن آف پاکستان اور ایف آئی اے کو بھی فریق بنایا ہے۔ فیصل میر نے ظفر چوہدری ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے قوانین کے مطابقنگران حکومت کے تمام […]