Home » Posts tagged with » elected

شمیم آرا پنہواڑ کو خواتین کیلئے مختص نشستوں پر ایم این اے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

شمیم آرا پنہواڑ کو خواتین کیلئے مختص نشستوں پر ایم این اے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 

اسلام اآباد (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف اآرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر راہنما شمیم آرا پنہواڑ کو خواتین کی مخصوص نشستوں پر ایم این اے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے […]

نئے وزیر اعظم کا انجام ؟ حامد میر کی تہلکہ خیز  تحریر

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

نئے وزیر اعظم کا انجام ؟ حامد میر کی تہلکہ خیز تحریر

نئے وزیر اعظم کا انجام ؟ حامد میر بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔ کراچی اور کچرا ایک دوسرے کی پہچان بن چکے ہیں۔ کراچی کا کچرا صرف گندگی کا ڈھیر نہیں رہا بلکہ اس گندگی میں سے کبھی کبھی ایسی چیزیں بھی نکل آتی ہیں جنہیں یہ قوم بہت مقدس سمجھتی […]

الحمداللہ سردار غضنفر علی خان لنگاہ پی پی 255 سے پیپلزپارٹی کے ایم پی اے منتخب مخادیم  محسن آباد  کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔جئے خان۔جئے بھٹو

\ \ \ \ \ \ \ \

الحمداللہ سردار غضنفر علی خان لنگاہ پی پی 255 سے پیپلزپارٹی کے ایم پی اے منتخب مخادیم محسن آباد کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔جئے خان۔جئے بھٹو

الحمداللہ سردار غضنفر علی خان لنگاہ پی پی 255 سے پیپلزپارٹی کے ایم پی اے منتخب مخالفین  محسن آباد  کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔جئے خان۔جئے بھٹو

بلاول بھٹو کی مراد علی شاہ  کو پی ایس 73 سے بلامقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

بلاول بھٹو کی مراد علی شاہ کو پی ایس 73 سے بلامقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرادعلی شاہ کوپی ایس 73 سے بلامقابلہ منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ مراد علی شاہ کے نام تہنیتی پیغام میں بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا کہ مرادعلی شاہ کا بلامقابلہ منتخب ہونا عوام کی جیت اور پیپلزپارٹی پر اعتماد ہے۔