Home » Posts tagged with » contest

فیصل صالح حیات کی جھنگ سے آزاد امیدوار کے طور پر انتخابات میں حصہ لینے کی خبروں کی تردید

\ \ \ \ \ \ \

فیصل صالح حیات کی جھنگ سے آزاد امیدوار کے طور پر انتخابات میں حصہ لینے کی خبروں کی تردید

اسلام آباد(نمائندہ یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر سید فیصل صالح حیات نے ان خبروں کو قطعی طور پر غلط، بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ وہ جھنگ سے آزاد امیدوار کے طور پر انتخابات میں حصہ لیں گے۔ پیپلزپارٹی کے میڈیا آفس سے جاری کئے گئے […]

آصفہ بھٹو نے لیاری سے ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کرلیا

\ \ \ \ \ \ \ \

آصفہ بھٹو نے لیاری سے ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی; پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی بہن آصفہ بھٹو نے لیاری کو اپنا مستقل انتخابی حلقہ بنانے میں دلچسپی ظاہرکرتے ہوئے لیاری سے ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پیپلزپارٹی نے سندھ میں قومی اورصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کو جاری کیے گئے انتخابی ٹکٹس میں آصفہ بھٹو کا نام شامل نہیں کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصفہ بھٹو کو انتخابی ٹکٹ جاری […]

منظور وٹو اور مخدوم احمد محمود پی پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے،شاہ محمود قریشی

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

منظور وٹو اور مخدوم احمد محمود پی پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئرمین شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر ترین رہنما منظور وٹو اور مخدوم احمد محمود پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود کا کہنا تھا کہ پنجاب میں اس وقت چیئرمینپی پی پی بلاول بھٹو زرداری پھر کسی حد تک قبول ہیں لیکن آصف زرداری قابل قبول نہیں ہیں۔پیپلز […]