Home » Posts tagged with » candidates

اٹک کی دو قومی اور 5صوبائی اسمبلی کی نشستون کیلئی52امیدواروں کی حتمی فہرست جا ری کر دی گئی ہے اور ان امیدوارون کا انتخابی نشان بھی فراہم کرد یئے گئے ہیں، اٹک کی نشستوں پر 25جولائی کو 1210741ووٹرز جن میں 639642مرد جبکہ 571099خواتین ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے اٹک قومی اسمبلی این اے 55اٹک 1اور این اے 56اٹک IIمیں 15امیدوار الیکشن میں مقابلہ کریں گے ، صوبائی اسمبلی کی 5نشستوں میں 37امیدوار جن میں پی پی Iاٹک ، پی پی IIاٹک ، پی پی IIIاٹک ، پی پی IVاٹک اور پی پی Vاٹک الیکشن لڑیں گے ، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنراٹک عبدالرشید

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

اٹک ۔یکم جولائی(نماءندہ یس اردو نیوز) اٹک کی دو قومی اور 5صوبائی اسمبلی کی نشستون کیلئی52امیدواروں کی حتمی فہرست جا ری کر دی گئی ہے اور ان امیدوارون کا انتخابی نشان بھی فراہم کر یے گئے ہیں ان نشستوں پر 25جولائی کو 1210741ووٹرز جن میں 639642مرد جبکہ 571099خواتین ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے اٹک قومی […]

جولائی کو شہداء گڑھی خدا بخش کے نظریات کی فتح ہوگی‘ پاکستان کے چاروں صوبوں سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدواران کی کامیابی میں کشمیری اہم کردار ادا کرینگے

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

جولائی کو شہداء گڑھی خدا بخش کے نظریات کی فتح ہوگی‘ پاکستان کے چاروں صوبوں سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدواران کی کامیابی میں کشمیری اہم کردار ادا کرینگے

پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر سندھ زون کے صدر سردار فیصل کی میڈیا سے بات چیت مظفرآباد (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر سندھ زون کے صدر سردار فیصل نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو شہداء گڑھی خدا بخش کے نظریات کی فتح ہوگی، پاکستان کے چاروں صوبوں سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدواران کی کامیابی میں کشمیری اہم کردار ادا کرینگے، سندھبھر میں مقیم کشمیر پاکستان پیپلزپارٹی […]

جولائی 5کو پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کیلئے عوام گھروں سے نکلیں،مرزا اویس بیگ

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \

جولائی 5کو پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کیلئے عوام گھروں سے نکلیں،مرزا اویس بیگ

گوجرانوالہ۔30 جون(نمائندہ یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کیلئے کارکن گھر گھر جاکر لوگوں کو بلاول بھٹو زرداری کا پیغام دیں تاکہ پیپلز پارٹی کو مضبوط اور فعال جماعت بنا سکیں۔ان خیالات کا اظہار امیدوار پی پی 54مرزا اویس بیگ نے عرفات کالونی یو سی 23میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہا کہ 25جولائی […]

پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں اپنے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \

پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں اپنے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

اسلام آباد; پاکستان پیپلز پارٹی وہ واحد جماعت ہے جو آئندہ انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کی جنرل نشست این اے 62 سے ایک خاتون امیدوار کو سامنے لائی ہے جبکہ دیگر کسی بھی سیاسی جماعت نے خاتون کو جنرل نشست کے لیے الیکشن میں کھڑا نہیں کیا۔۔پیپلز پارٹی کی جانب سے ملک بھر میں اپنے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی گئی […]

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

پارٹی کارکن باہمی اتحاد اور جذبے سے انتخابات میں نامزد پارٹی امیدواروں کی کامیابی کے لئے کام کریں،ہمارے مخالفین کے پاس محض الزام تراشی، جھوٹا پروپیگنڈا، کھوکھلے نعرے اور حقائق سے خالی دعوے ہیں،پیپلزپارٹی نے ملک اور عوام کی خدمت کی ہے،آصف علی زرداری کا کارکنوں اور پارٹی ٹکٹ کے امیدواروں سے خطاب

اسلام آباد; پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پارٹی کارکن باہمی اتحاد اور جذبے سے انتخابات میں نامزد پارٹی امیدواروں کی کامیابی کے لئے کام کریں۔ہمارے مخالفین کے پاس محض الزام تراشی، جھوٹا پروپیگنڈا، کھوکھلے نعرے اور حقائق سے خالی دعوے ہیں جبکہ پیپلزپارٹی نے ملک اور عوام کی خدمت کی ہے،ادارے بنائے […]

پیپلز پارٹی نے انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا ، 160 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دئیے

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \

پیپلز پارٹی نے انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا ، 160 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دئیے

لاڑکانہ; پیپلز پارٹی نے انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا ، سندھ کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لئے 160 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دئیے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 لیاری اور این ای200 سے الیکشن لڑیں گے پیپلز پارٹی نے این اے 243 گلشن اقبال سے عمران خان کے مقابلے میںشہلا رضا کو ٹکٹ جاری کر دیا نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز […]

انتخابات 2018 ،ْکاغذات نامزدگی کی وصولی شروع، کئی امیدواروں نے فارم حاصل کرلیے

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \

انتخابات 2018 ،ْکاغذات نامزدگی کی وصولی شروع، کئی امیدواروں نے فارم حاصل کرلیے

اسلام آباد/کراچی/پشاور /لاہور /کوئٹہ  انتخابات 2018 کیلئے پیر سے کاغذات نامزدگی ;وصول اور جمع کرانے کا عمل شروع ہوگیا اور یہ سلسلہ 8 جون تک جاری رہے گا۔ تمام صوبوں کے صوبائی الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسران کے دفاتر سے کاغذات نامزدگی فارم وصول کیے جاسکتے ہیں اور ابتدائی طور پر نامزدگی فارم حاصل کرنے میں سب […]

کارکنان میرے دست و بازو بن کر عام انتخابات میں پارٹی کے نامزد امیدواروں کو جتوانے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں ، باقی سیاسی پارٹیوں کے پاس کھوکھلے دعوے اور جھوٹے نعرے ہیں،پیپلزپارٹی کے پاس عوام کی بہبود کے لئے قابل عمل پروگرا م ہے

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

کارکنان میرے دست و بازو بن کر عام انتخابات میں پارٹی کے نامزد امیدواروں کو جتوانے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں ، باقی سیاسی پارٹیوں کے پاس کھوکھلے دعوے اور جھوٹے نعرے ہیں،پیپلزپارٹی کے پاس عوام کی بہبود کے لئے قابل عمل پروگرا م ہے

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور کارکنوں پر زور دیا ہے کہ میرے دست بازو بن کر عام انتخابات میں پارٹی کے نامزد امیدواروں کو جتوانے کے لئے بھرپور کردار ادا کریں ، باقی سیاسی پارٹیوں کے پاس کھوکھلے دعوے اور جھوٹے نعرے ہیں جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے پاس عوام کی بہبود کے […]

چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے عہدیداران کے انتخاب کیلئے آج بلاول ہائوس لاہور میں اہم اجلاس طلب کیا، جس میں امیدواران کے انٹرویوز جاری ہیں

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے عہدیداران کے انتخاب کیلئے آج بلاول ہائوس لاہور میں اہم اجلاس طلب کیا، جس میں امیدواران کے انٹرویوز جاری ہیں

چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے عہدیداران کے انتخاب کیلئے آج بلاول ہائوس لاہور میں اہم اجلاس طلب کیا، جس میں امیدواران کے انٹرویوز جاری ہیں  لاہور؍اسلام آباد(یس اردو نیوز) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج علی الصبح پیپلز پارٹی کے تنظیم نو کے وعدے کو پورا کرتے ہوئےپی پی اسلام آباد، سندھ، […]

صوبائی اسمبلی کے امیدوار صاحبزداہ ثنااللہ کو انتخابات میں کامیابی پر مجیب الحسن کی مبارکباد

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

صوبائی اسمبلی کے امیدوار صاحبزداہ ثنااللہ کو انتخابات میں کامیابی پر مجیب الحسن کی مبارکباد

نیویارک : صوبائی اسمبلی کے امیدوار صاحبزداہ ثنااللہ کو انتخابات میں کامیابی پر مجیب الحسن کی مبارکباد۔

Page 1 of 212