مضبوط پالیسی سے پاکستان کو خوشحال اور ترقی پسند بنا سکتے ہیں ، بلاول بھٹوزرداری

لاڑکانہ /اسلام آباد; پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو مضبوط جمہوریت معاشی Strong policy can make Pakistan prosperous and progressive, Bilawal Bhutto Zardariانصاف اور مضبوط خارجہ پالیسی کی ضرورت ہے ۔ مضبوط پالیسی سے پاکستان کو خوشحال اور ترقی پسند بنا سکتے ہیں نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ابھی لمبا سفر ہے ،ابھی اور بہت کچھ کرنا باقی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ این اے 200 لاڑکانہ سے میرے کاغذات نامزدگی جمع ہو گئے ہیں ۔یہ وہی حلقہ ہے جہاں سے میری ماں ، نانی اور نانا نے الیکشن لڑا تھا۔