اسلامی اور معاشرتی اقدار کی پاسداری ہماری روایت ہے اور بھٹوازم کی پہچان جو نئے پاکستان میں ناپید ہے مگر دختر مشرق مغرب میں رہے کر پاکستانی معاشرے کی روایت کو زندہ رکھے ہوئے ہیں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی صنم بھٹو کی حسن اور حسین نواز سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت

محترمہ صنم بھٹو پپلز پارٹی برطانیہ کے صدر محسن باری اور جناب مظفر حسین لندن میں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز شریف سے ان کی والدہ بیگم کلثوم نواز مرحومہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کررھے ھیں.

https://twitter.com/i/status/1041021634688286721