کاغذی شیروں نے فوج کی دہشتگردی کے خلاف جیتی جنگ کو ہار میں بدلنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، خان زاہد اقبال

کاغذی شیروں نے فوج کی دہشتگردی کے خلاف جیتی جنگ کو ہار میں بدلنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، خان زاہد اقبال

QARI, FAROOQ, AHMED, KHAN ZAHID IQBAL, SYED ZAHID ABBAS SHAH, MALIK MUHAMMAD AJMAL, ABDUL SATTAR MALIK, SYED KIFAYAT HUSSAIN NAQVI, CONDEMNS, PMNLN,S DIRTY, POLITICS,ON, SEHWAN, INCIDENTپیرس(ایس ایم حسنین)پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر خان زاہد اقبال نے اپنے بیان میں کہا کہ فوج بھی آئین کی پابندھے مگرعوام تو اپنےووٹ کادرست استعمال کرکےدہشت گردی کی سہولت کارنون لیگ کوناکام کرسکتی ھے انہوں نے مزید کہا ہے کہ کاغذی شیروں نے فوج کی دہشتگردی کے خلاف جیتی جنگ کو ہار میں بدلنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے، اس قوم کی آخری امید جنرل قمر جاوید باجوہ ہیں جو دہشتگردوں کو سبق سکھا سکتے ہیں