پی ایس ایف کراچی کے رہنما کلیم بھائی اور دیگرکی انتظار حسین سے انکے بھائی کی وفات پر گھر جاکر تعزیت اور فاتحہ خوانی

کراچی(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن انتظار حسین کے بھائی کی وفات پر پی ایس ایف کے کلیم بھائی اور دیگر کا اظہار افسوس۔ کلیم بھائی نے انتظار حسین کے گھر پر جاکر افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

پی ایس ایف کراچی کے رہنما کلیم بھائی اور دیگر انتظار حسین سے انکے بھائی کی تعزیت کر رہے ہیں ۔

پی ایس ایف کراچی کے رہنما کلیم بھائی اور دیگر انتظار حسین سے انکے بھائی کی تعزیت کر رہے ہیں ۔

پی ایس ایف کراچی کے رہنما کلیم بھائی اور دیگر انتظار حسین سے انکے بھائی کی تعزیت کر رہے ہیں ۔پی ایس ایف کراچی کے رہنما کلیم بھائی اور دیگر انتظار حسین سے انکے بھائی کی تعزیت کر رہے ہیں ۔پی ایس ایف کراچی کے رہنما کلیم بھائی اور دیگر انتظار حسین سے انکے بھائی کی تعزیت کر رہے ہیں ۔