کراچی: بی بی شہید کی قابل فخر دختران ،محترمہ بختاور بھٹو زرداری اور محترمہ آصفہ بھٹو زرداری کی پاکستانی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ پائو کی 88ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت

کراچی: بی بی شہید کی قابل فخر دختران ،محترمہ بختاور بھٹو زرداری اور محترمہ آصفہ بھٹو زرداری کی پاکستانی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ پائو کی 88ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت
کراچی(یس اردو نیوز) بی بی شہید کی قابل فخر بیٹیاں محترمہ آصفہ بھٹو اور محترمہ بختاور بھٹو نے پاکستانی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ پائو کی 88ویں سالگرہ کراچی آرٹس کونسل میں منائی،اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹر رتھ پائو کی انسان دوست اعلیٰ خدمات اور لازوال محنت کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کی خدمات کو قابل تقلید قرار دیا۔

اس موقع پر انہوں نے کیک کاٹا اور حاضری میں تحائف بھی تقسیم کیے۔
proud, Daughters, Bibi ,Bakhtawar ,BZ, & Bibi, Aseefa BZ, attended, the, 88th, Birthday, Ceremony, of, Dr Ruth Pfau, at, Arts, Council, Karachiproud, Daughters, Bibi ,Bakhtawar ,BZ, & Bibi, Aseefa BZ, attended, the, 88th, Birthday, Ceremony, of, Dr Ruth Pfau, at, Arts, Council, Karachiproud, Daughters, Bibi ,Bakhtawar ,BZ, & Bibi, Aseefa BZ, attended, the, 88th, Birthday, Ceremony, of, Dr Ruth Pfau, at, Arts, Council, Karachiproud, Daughters, Bibi ,Bakhtawar ,BZ, & Bibi, Aseefa BZ, attended, the, 88th, Birthday, Ceremony, of, Dr Ruth Pfau, at, Arts, Council, Karachi