پی پی ایم این اے عبدالجبار خان کا امریکن کوارٹرز کا دورہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی ایم پی اے عبدالجبار خان نے امریکن کوارٹرز کا دورہ کیا اور عوام کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی.عبدالجبار خان نے کہا کہ عوام کےمسائل میرے مسائل ہیں.انشاءلله ہر بار کی طرح اس بار بھی خدمت میں سب سے آگے سندھ گورنمنٹ ہوگی.

PPP, MNA, A JABBAR KHAN, VISITED, AMERICAN, QUARTERSPPP, MNA, A JABBAR KHAN, VISITED, AMERICAN, QUARTERSPPP, MNA, A JABBAR KHAN, VISITED, AMERICAN, QUARTERSPPP, MNA, A JABBAR KHAN, VISITED, AMERICAN, QUARTERS