بختاور بھٹو زرداری کا خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے جذبہ بے مثال اور قابل تقلید ہے، ناصر علی رانجھا

بختاور بھٹو زرداری کا خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے جذبہ بے مثال اور قابل تقلید ہے، ناصر علی رانجھا

Nasir ali ranjha, PPP, Italy

Nasir ali ranjha, PPP, Italy

پیرس(ایس ایم حسنین) پیپلز پارٹی اٹلی کے سینئر راہنما اور سابق صدر ناصر علی رانجھا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بختاور بھٹو زرداری اپنے نام کی طرح بہت بخت آور ہیں جو کہ اس وقت کی وزیر اعظم کے ہاں پیدا ہوئیں اور انہوں نے بی بی شہید کی تمام خوبیاں گھٹی میں جیسے لے رکھی ہیں۔

ان کا عورتوں کو بااختیار بنانے اور مضبوط کرنے کا جذبہ بے مثال اور قابل تقلید ہے ۔ ویمن فیسٹول پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے بنایا گیا سب سے بڑا فورم ہے۔