مورخ لکھے گا ایک ایسا کرپٹ وزیر اعظم بھی تھا جس کے پاس کھربوں کی دولت کیلئے ثبوت کے نام پر تحفوں کی رسیدیں اور آقائوں کے خط تھے، ملک اجمل

مورخ لکھے گا ایک ایسا کرپٹ وزیر اعظم بھی تھا جس کے پاس کھربوں کی دولت کیلئے ثبوت کے نام پر تحفوں کی رسیدیں اور آقائوں کے خط

Malik M. Ajmal, PPP, Beljium

Malik M. Ajmal, PPP, Beljium

تھے، ملک اجمل
پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم کے سینئر راہنما ملک محمد اجمل نے یس اردو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیسی روح ویسے ہی فرشتے، پٹواریوں کا آقا پٹواریوں جیسے ہی صلاحیتیں رکھتا ہے پٹواریوں کے پاس بھی کروڑوں کی جائیداد کیلئے تحفوں کی رسیدوں کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا اور نواز شریف کے پاس بھی اربوں کھربوں کی جائیداد کو تحفوں میں بتانے کے سوا کوئی ثبوت نہیں اور غیر ملکی آقائوں کے خطوں نے مزید پول کھول دی ہے۔