بجلی لوڈ شیڈنگ حکومتی نہ اہلی ہے جو حکومت عوام کو بنیادی وسائل نہیں دے سکتی اُسے اقتدار سے چمٹے رہنے کا کوئی حق نہیں

جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن محمد ابرار خان کا مشترکہ بیان
load shedding, is, responsibility, of, Government, if, they, are, not, capable, one, should, lost, the, right, to, connect, with, Government پشاور (یس اردو نیوز)پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری محمد ابرار خانے کہا ہے کہ شب روز میں بجلی گھنٹوں سے لوڈ شیڈنگ حکومتی نہ اہلی ہے جو حکومت عوام کو بنیادی وسائل نہیں دے سکتی اُسے اقتدار سے چمٹی رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔وہ بدھ کو پشاور ڈسٹرکٹ کے جنر ل سیکرٹری مصباح الدین سیکرٹری اطلاعات سید عادل شاہ اور داود برکی ایڈوکیٹ ذاکر اللہ خان ، ساجد علی خان، عارف جانی، کے ہمراہ مشترکہ بیان میں اظہار کر رہے تھے۔
انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے اور عوام سے ظلم اور ناانصافی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی لوڈشیڈنگ پرکابو پانی سمیت بجلی وسائل میں اضافی کیلئے اقدامات نہیں کئے تو پی پی پی عوام کے سات مل کر بھرپور احتجاج کرئے گی پی پی پی نے نواز حکومت کو ہمیشہ ٹائم دیا کہ یہ اپنے اصلاح کریں لیکن یہ ہر موڑ پر ناکام رہی اس بار لوڈ شیڈنگ معاملے پر عوام سمیت پی پی پی جیالوں کا بھی پیمانہ صبر لبریز ہوگیا ہے۔