نوڈیرو، معروف سرجن ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی کی محترمہ فریال تالپور سے ملاقات، تمام مریضوں کا کسی بھی مذہب، رنگ ، نسل کے بغیر علاج معالجہ کی سہولتوں کی فراہمی پر اتفاق

Faryal, Talpur, and, Dr. Rizvi agreed, “Good, medical, treatment,and ,care ,should ,be ,provided ,to, all ,people ,irrespective,of, caste ,colour, and, creed”

Nodero: Preisent PPP women wing Faryal Talpur called upon renowned Surrgeon and Head SIUT Dr. Rizvi

لاڑکانہ:سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کے ہیڈ جناب ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی نے آج نوڈیرو ہائوس میں کمشنر اور ڈپٹی کمشنر سمیت وفد کے ہمراہ صدر پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ محترمہ فریال تالپور سے ملاقات کی  ملاقات میں سندھ میں مریضوں کی بہتر دیکھ بھال اور رنگ و نسل کے فرق کے بغیر تمام طبی سہولتیں بہم پہنچانے پر اتفاق کیا گیا۔

 

Faryal, Talpur, and, Dr. Rizvi agreed, “Good, medical, treatment,and ,care ,should ,be ,provided ,to, all ,people ,irrespective,of, caste ,colour, and, creed”