شدید علالت اورڈاکٹروں کی ہدائت کے باوجود سابق صدر آصف علی زرداری پمز ہسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل

شدید علالت اورڈاکٹروں کی ہدائت کے باوجود سابق صدر آصف علی زرداری پمز ہسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد( ایس ایم حسنین)تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کو کمر کے شدید درد کے باعث جیل سے پمز ہسپتال لایا گیا تھا جہاں ان کے ابتدائی ٹیسٹ ہوئے اور ڈاکٹرز نے ان کی حالت کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ان کے ہسپتال میں قیام بڑھانے کی ہدائت کی تھی۔

مگر آج شام سابق صدر کو پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ہدائت کے باوجود  پمز ہسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا ہے۔

 

000000000