شمیم آرا پنہواڑ کو خواتین کیلئے مختص نشستوں پر ایم این اے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 

اسلام اآباد (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف اآرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر راہنما شمیم آرا پنہواڑ کو خواتین کی مخصوص نشستوں پر ایم این اے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔

انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو ہمیشہ عوامی حمایت کے بل بوتے پر الیکشن میں آئی ہے اور عوام کے دلوں پر راج کرنے والی پارٹی ہے ۔ کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں پی پی میں موروثیت ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی وہ واحد پارٹی ہے جس میں مالدار نہیں بلکہ غریب اور وفادار ورکروں کی عزت ہے اور انہیں ان کا  پورا پورا حق دیا جاتا ہے۔

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ اپنے کارکنوں کو عزت دی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت اس وقت پاکستان کی سب سے زیادہ بے داغ اور سب سے زیادہ شائستہ قیادت ہے جس پر دشمن بھی رشک کر رہے ہیں

CONGRATULATIONS, TO, SHAMIM ARAA PANHWAR, ON, ELECTED, MNA, ON, RESERVED, SEATS, FOR, PPP, BY, QARI FAROOQ AHMED, FAROOQI, EX-CHIEF , ORGANIZER, FOR, EUROPE, PPPCONGRATULATIONS, TO, SHAMIM ARAA PANHWAR, ON, ELECTED, MNA, ON, RESERVED, SEATS, FOR, PPP, BY, QARI FAROOQ AHMED, FAROOQI, EX-CHIEF , ORGANIZER, FOR, EUROPE, PPPCONGRATULATIONS, TO, SHAMIM ARAA PANHWAR, ON, ELECTED, MNA, ON, RESERVED, SEATS, FOR, PPP, BY, QARI FAROOQ AHMED, FAROOQI, EX-CHIEF , ORGANIZER, FOR, EUROPE, PPPCONGRATULATIONS, TO, SHAMIM ARAA PANHWAR, ON, ELECTED, MNA, ON, RESERVED, SEATS, FOR, PPP, BY, QARI FAROOQ AHMED, FAROOQI, EX-CHIEF , ORGANIZER, FOR, EUROPE, PPPCONGRATULATIONS, TO, SHAMIM ARAA PANHWAR, ON, ELECTED, MNA, ON, RESERVED, SEATS, FOR, PPP, BY, QARI FAROOQ AHMED, FAROOQI, EX-CHIEF , ORGANIZER, FOR, EUROPE, PPP

CONGRATULATIONS, TO, SHAMIM ARAA PANHWAR, ON, ELECTED, MNA, ON, RESERVED, SEATS, FOR, PPP, BY, QARI FAROOQ AHMED, FAROOQI, EX-CHIEF , ORGANIZER, FOR, EUROPE, PPP