Home » Archives by category » Members

شہید بی بی کی سالگرہ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں اہم ترین دن کی طرح منائی جارہی ہے،نیئر بخاری،  راحت کاظمی

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

شہید بی بی کی سالگرہ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں اہم ترین دن کی طرح منائی جارہی ہے،نیئر بخاری، راحت کاظمی

بلاول بھٹو شہیدوں کا وارث اورنئی نسل کے پاکستانی راہنمائوں میں سب سے زیادہ شفاف اور بلند کردار کامالک ہے، نیئر بخاری پاکستان میں جمہوریت کا آغاز ریاست کے آئین کے ذریعے ہوا جو شہید بھٹو کا تحفہ ہے، نیئر حسین بخاری صرف نعرے نہیں بیلٹ باکس تک محنت کریں گے تو کامیابی ہوگی، نیئر […]

ْپیپلز پارٹی نے نگران وزیر داخلہ اعظم خان کی تقرری کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

ْپیپلز پارٹی نے نگران وزیر داخلہ اعظم خان کی تقرری کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی

لاہور; پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما فیصل میر نے نگران وزیر داخلہ اعظم خان کی تقرری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔انہوں نے اپنی درخواست میں الیکشن کمیشن آف پاکستان اور ایف آئی اے کو بھی فریق بنایا ہے۔ فیصل میر نے ظفر چوہدری ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے قوانین کے مطابقنگران حکومت کے تمام […]

پیپلز پارٹی کا منشور پاکستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی ہے، سردارسربلند جوگیزئی

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

پیپلز پارٹی کا منشور پاکستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی ہے، سردارسربلند جوگیزئی

کوئٹہ; پیپلز پارٹی بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات اورصوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 4لورالائی سے امیدوار سردارسربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا ا منشور پاکستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی ہے پیپلز پارٹی ملک کی واحد عوامی جماعت ہے جو عوام کے دلوں میں رہتی ہے اور انشا اللہ 2018 الیکشن میں پیپلز پارٹی پورے ملک سے بلوچستان سمیت بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی ۔۔ یہ بات […]

پیپلز پارٹی 25جولائی کو الیکشن جیت کر محب وطن پارٹیوں کے ساتھ ملکر بلوچستان میں حکومت بنائے گی،حاجی علی مدد جتک

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

پیپلز پارٹی 25جولائی کو الیکشن جیت کر محب وطن پارٹیوں کے ساتھ ملکر بلوچستان میں حکومت بنائے گی،حاجی علی مدد جتک

کوئٹہ; پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدرحاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی25جولائی کو الیکشن جیت کر محب وطن پارٹیوں کے ساتھ ملکر بلوچستان میں حکومت بنائے گی۔ یہ بات انہوں نے پیر کو سابق صدرآصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد ’’این این آئی‘‘ سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ حاجی علی مدد جتک نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک […]

ملک میں انتشار پھیلانے والی جماعت اب خود اندرونی انتشار کا شکار ہے ‘عزیز الرحمن چن

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

ملک میں انتشار پھیلانے والی جماعت اب خود اندرونی انتشار کا شکار ہے ‘عزیز الرحمن چن

لاہور; پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر حاجی عزیز الرحمن چن نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے والی پارٹی اب خود بھی اندرونی انتشار کا شکار ہے تحریک انصاف نے گالم گلوچ کی سیاست کو فروغ دے کر قوم سے بہت ظلم کیا۔ یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک میں خوشحالی پیپلز پارٹی ہی لائے گی۔ […]

ملاکنڈ، این اے 8سے بلاول بھٹو زرداری او رمو لانا گل نصیب خان میدان میں

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

ملاکنڈ، این اے 8سے بلاول بھٹو زرداری او رمو لانا گل نصیب خان میدان میں

ملاکنڈ; ضلع ملاکنڈ کے واحد قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 8سے پیپلز پارٹی کے چیئرمینبلاول بھٹو زرداری اور ایم ایم اے کے صوبائی صدر مو لانا گل نصیب خان کے الیکشن لڑنے سے یہ حلقہ ملکی سیاست میں انتہائی اہمیت اختیار کر گیا ہے جبکہ سیاسی پنڈوں کا مرکز نگاہ بن گیا ہے یہاں سے مجموعی طور پر28امیدوارو ں نے کاغذات نامزدگی […]

آصفہ بھٹو نے لیاری سے ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کرلیا

\ \ \ \ \ \ \ \

آصفہ بھٹو نے لیاری سے ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی; پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی بہن آصفہ بھٹو نے لیاری کو اپنا مستقل انتخابی حلقہ بنانے میں دلچسپی ظاہرکرتے ہوئے لیاری سے ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پیپلزپارٹی نے سندھ میں قومی اورصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کو جاری کیے گئے انتخابی ٹکٹس میں آصفہ بھٹو کا نام شامل نہیں کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصفہ بھٹو کو انتخابی ٹکٹ جاری […]

سابق حکومت کی ناکام گورننس کا بدلہ عوام سے نہ لیا جائے: خورشید شاہ

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

سابق حکومت کی ناکام گورننس کا بدلہ عوام سے نہ لیا جائے: خورشید شاہ

کراچی:  پاکستان پیپلز پارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے روپے کی قدر میں شدید کمی سے سابقہ حکومت کی مصنوعی معاشی ترقی کے دعووں کی قلعی کھل گئیسید خورشید نے کہا کہ پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا […]

مضبوط پالیسی سے پاکستان کو خوشحال اور ترقی پسند بنا سکتے ہیں ، بلاول بھٹوزرداری

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \

مضبوط پالیسی سے پاکستان کو خوشحال اور ترقی پسند بنا سکتے ہیں ، بلاول بھٹوزرداری

لاڑکانہ /اسلام آباد; پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو مضبوط جمہوریت معاشی انصاف اور مضبوط خارجہ پالیسی کی ضرورت ہے ۔ مضبوط پالیسی سے پاکستان کو خوشحال اور ترقی پسند بنا سکتے ہیں نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ابھی لمبا سفر ہے ،ابھی اور بہت کچھ کرنا باقی ہے ۔ ان کا […]

آصف زرداری نے پنجاب کی انتخابی ٹکٹوں پر حتمی مشاورت کیلئے اعلیٰ قیادت کو بلاول ہائوس طلب کر لیا

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

آصف زرداری نے پنجاب کی انتخابی ٹکٹوں پر حتمی مشاورت کیلئے اعلیٰ قیادت کو بلاول ہائوس طلب کر لیا

لاہور; پیپلزپارٹی پار لیمنٹر ین کے چیئر مین آصف زرداری پنجاب کی انتخابی ٹکٹوں پر حتمی مشاورت کیلئے لاہور آمد ‘آج (سوموار) بلاول ہائوس لاہور میں پارٹی امیدواروں کے ناموں بارے فیصلہ کر یں گے ۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے پارٹی کی سینئر قیادت کو مشاورت کے لئے بلالیاہے مشاورت کے بعد پنجاب کی ٹکٹوں کا اعلان کردیاجائے گااور عام انتخابات کی مہم کے […]

Page 1 of 19123Next ›Last »