Home » Archives by category » Media » Speeches

تحریک انصاف کے پمفلٹ بانٹنے کیلءے خواتین کے لباس نے شرفاء کو شرمادیا۔ راءو عارف ندیم

\ \ \ \ \ \ \ \

تحریک انصاف کے پمفلٹ بانٹنے کیلءے خواتین کے لباس نے شرفاء کو شرمادیا۔ راءو عارف ندیم

پیرس ( یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینءر راہنما نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے پمفلٹ بانٹنے کیلءے خواتین کے لباس نے شرفاء کو شرمادیا۔  تحریک انصاف والو ! خدا کا خوف کرو یہ لڑکیاں ہی آپ کو ملی ہیں جو پارٹی پوسٹر تقسیم کرنے کے لئے اور ایسے ڈریس میں […]

ملک محمد شفیق امجد صدر پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسی جناب بلاول بھٹو زرداری چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی کے قافلہ میں شامل گجرات ۔ منڈی بہاوالدین ۔ بھلوال ۔ سرگودھا کی جانب رواں دواں ۔

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

اکستان پیپلزپارٹی فرانس کے صدر چوہدری رزاق ڈھل بنگش الیکشن کمپین کے سلسلہ میں پاکستان روانہ ہو گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہی وزیراعظم بنے گے۔

\ \ \ \ \ \ \ \ \

اکستان پیپلزپارٹی فرانس کے صدر چوہدری رزاق ڈھل بنگش الیکشن کمپین کے سلسلہ میں پاکستان روانہ ہو گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہی وزیراعظم بنے گے۔

پیرس(میاں عرفان صدیق)پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے صدر چوہدری رزاق ڈھل بنگش الیکشن کمپین کے سلسلہ میں پاکستان روانہ ہو گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہی وزیراعظم بنے گے۔ پاکستان میں اوورسیز راہنماءوں کے ہمراہ چوہدری محمد رزاق ڈھل بی بی شہید کا پیغام گھر گھر پہنچاءیں […]

نوشکی، پی پی بلوچستان کے صوباءی سیکرٹری اطلاعات حفیظ الملک مینگل کی زیر صدارت۵ اہم میٹنگ ، الیکشن کمپین کے متعلق بات چیت

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

نوشکی، پی پی بلوچستان کے صوباءی سیکرٹری اطلاعات حفیظ الملک مینگل کی زیر صدارت۵ اہم میٹنگ ، الیکشن کمپین کے متعلق بات چیت

پیپلزپارٹی بلوچستان  کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات  حفیظ الملک مینگل کے زیر صدارت ایک اہم میٹنگ انتخابی دفتر نوشکی میں منعقد ہوئے جس میں سردار زادہ مولانا دودا خان گورگیج  پیپلزپارٹی نوشکی کے ضلعی قائم مقام صدر میر آزاد خان مینگل  ضلعی سیکرٹری اطلاعات نثاراحمد گورگیج فنائس سیکرٹری عبدالحمید محمد شہی تصیل جوائنٹ سیکرٹری  عبدالرازق محمد […]

صدر پی پی ملتان سٹی نسیم حسین کی قیادت میں بلاول بھٹو زرداری کا قافلہ اوچ شریف میں روکنے کیخلاف ملتان پریس کلب کے سامنے مظاہرہ، مظاہرین نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

صدر پی پی ملتان سٹی نسیم حسین کی قیادت میں بلاول بھٹو زرداری کا قافلہ اوچ شریف میں روکنے کیخلاف ملتان پریس کلب کے سامنے مظاہرہ، مظاہرین نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا

ملتان ( یس اردو نیوز) خواجہ عمران ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن اینڈ انچارج میڈیا سیل پیپلزپارٹی ملتان سٹی کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی ملتان سٹی کے صدر ملک نسیم حسین لابر کی قیادت میں اوچ شریف میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے قافلے پر پولیس کی ہٹ دھرمی اور نگران حکومت کے خلاف ملتان پریس […]

کشمیری عام انتخابات 2018ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کو ووٹ دیں، کشمیری صحافی شجاعت بخاری کو بھارتی افواج نے شہید کیا ، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر

\ \ \ \ \ \ \ \

کشمیری عام انتخابات 2018ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کو ووٹ دیں، کشمیری صحافی شجاعت بخاری کو بھارتی افواج نے شہید کیا ، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر

اسلام آباد ۔ (نمائندہ یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے پاکستان میں مقیم کشمیریوں پر زور دیا ہے کہ وہ آئندہ عامانتخابات 2018ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کو ووٹ دیں، کشمیری صحافی شجاعت بخاری کو بھارتی افواج نے شہید کیا ہے۔ پیر کو نیشنل پریس کلب میں سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ راولاکوٹ سردار ارشد نیازی کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے موقع پر آزاد کشمیر پیپلز پارٹی کے سابق صدر سردار یعقوب […]

درگئی ، یونین کونسل کوپر میں پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا چیئرمین نادر خان پارٹی سے 40سالہ ناطہ توڑ کر ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ،25جولائی کو تحریک انصاف کی بھر پور کامیابی کیلئے ان تھک محنت کریں گے ، شمولیتی تقریب سے خطاب

\ \ \ \ \ \

مانتا ہوں پانچ سالوں میں کوئی میگا پراجیکٹس مکمل نہیں کیا لیکن میں نے کرپشن نہیں کی اور نہ ہی ووٹرز کو فروخت کیا ، جنید اکبر خان درگئی (نمائندہ یس اردو نیوز) یونین کونسل کوپر میں پیپلز پارٹی کو شدید دھچکا، چیئرمین نادر خان کاپیپلز پارٹی کیساتھ 40سالہ ناطہ ختم کرکے سینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت […]

اب لوگوں کے مسائل خود حل کروں گا، عوام میرے بازو بنیں،بلاول بھٹو

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \ \

اب لوگوں کے مسائل خود حل کروں گا، عوام میرے بازو بنیں،بلاول بھٹو

پہلی بار ووٹ لینے آیا ہوں، امید ہے آپ مایوس نہیں کریں گے،ہمارا آپ کا رشتہ نسلوں پرانا ہے، پیپلز پارٹی تشدد کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، گزشتہ روز لیاری میں پرتپاک استقبال مخالفین کو پسند نہیں آئی،ہم لوگوں کو فوڈ کارڈ دیں گے،جس سے لوگوں کو کھانا پینا سستا ملے گا،چیئرمین پیپلز پارٹی […]

پاکستان پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب کی4سینئررہنمائوں کوعہدوں سے ہٹادیا

\ \ \ \ \ \ \ \ \ \

پاکستان پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب کی4سینئررہنمائوں کوعہدوں سے ہٹادیا

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پرشوکت بسرا،جاویداقبال، نوشیرلنگڑیال اور غلام فرید میرانی کو عہدوں سے ہٹایا گیا،ذرائع اسلام آباد(نمائندہ یس ارد ونیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب کی4سینئررہنمائوں کوعہدوں سے ہٹادیا۔پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پرشوکت بسرا،جاویداقبال، نوشیرلنگڑیال اور غلام فرید میرانی کو عہدوں سے ہٹایا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے اپنے 4سینئررہنمائوں کوعہدوں سے ہٹادیا ہے،شوکت […]

پیپلز پارٹی، (ن) لیگ اور دیگر جماعتوں کے لوگ اپنا ضمیر بیچ کر تحریک انصاف میں گئے، وفاداریاں بدلنے والے کبھی انتخابات میں کامیاب نہیں ہوں گے،یہ الیکشن ہے سرکس نہیں، فیصلے کا اختیار صرف عوام کو حاصل ہے،(ن)لیگ کو توڑنے کیلئے پرویز مشرف نے نیب بنائی تھی،ہم سب نے نیب کے کیسز بھگتے ہیں، نیب کیسز میں کوئی سچائی نہیں ہوتی، الیکشن کمیشن اور نگران حکومت انتخابات کو شفاف بنائے، قمر الاسلام ہار بھی گئے تو بھی اخلاقی فتح ان کی ہی ہو گی، انکے خلاف نہ کوئی کیس ہے نہ ہی کوئی گواہ ہے ،زرداری نے پاکستان کو تباہ کیا، بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی کو ہمدردی کا ووٹ ملا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کارکنوں سے خطاب راولپنڈی (نمائندہ یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی،، (ن) لیگ اور دیگر جماعتوں کے لوگ اپنا ضمیر بیچ کر تحریک انصاف میں گئے، وفاداریاں بدلنے والے کبھی انتخابات میں کامیاب نہیں ہوں گے،یہ الیکشن ہے سرکس […]

Page 1 of 6123Next ›Last »