لالہ موسیٰ،چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو 5جون کو لاہور بلاول ہائوس پہنچیں گئے

 

Bilawal, Bhutto, Zardari, will, visit, Lahore, on, 6, June, 2017, to , meet, party, workers,

Bilawal, Bhutto, Zardari, will, visit, Lahore, on, 6, June, 2017, to , meet, party, workers,

لالہ موسیٰ (یس اردو نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو 5جون کو لاہور بلاول ہائوس میں آئیں گے اور15جون تک کارکنوں ،عہدیداران سے ملاقاتیں کریں گے ، افطار ڈنر کارکنوں کے ساتھ کیا کریں گے ۔ اور پنجاب میں پارٹی کا لائحہ عمل تیار کریں گے ۔ ذرائع سے معلوم ہوا کہ بلاول بھٹو پارٹی سے روٹھے ہوئے کارکنان سے ملاقات کریں گے اور اُن کے مسائل بھی سنیں گے ۔ بلاول بھٹو 15جون تک قیام کریں گے ۔