بلاول بھٹو زرداری کی درگاہ فتح پور میں دھماکے کی مذمت، انسانی جانوں کے زیاں پر اظہار افسوس، زخمیوں کے بہتر علاج اور خون کے عطیات کا بندوبست کیا جائے: بلاول بھٹو زرداری

 

 

Bilawal Bhutto condemned terror attack at Dargah Fatehpur near Jhal Magsi

بلاول بھٹو زرداری کی درگاہ فتح پور میں دھماکے کی مذمت، انسانی جانوں کے زیاں پر اظہار افسوس، زخمیوں کے بہتر علاج اور خون کے عطیات کا بندوبست کیا جائے، پیپلز پارٹی متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر شریک کی شریک ہےپیپلز پارٹی اور عوام دہشتگردوں کے مذموم عزائم کے آگے سیسہ پلائی دیوار ہیں۔دہشتگرد عدم تشدد اور اخوت کی علمبردار صوفیاء کی درگاہوں کو نشانہ بنا رہے ہیں:پیپلز پارٹی اور عوام دہشتگردوں کے مذموم عزائم کے آگے سیسہ پلائی دیوار ہیں:پیپلز پارٹی متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر شریک کی شریک ہے، زخمیوں کے بہتر علاج اور خون کے عطیات کا بندوبست کیا جائے