بی بی شہید قتل کیس: دہشتگردوں کی ضمانت منظوری پر محترمہ آصفہ بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کا شدید رد عمل

کراچی(یس اردو مانیٹرنگ ڈیسک) محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی بیٹیوں بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے مجرموں کی ضمانت پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے نظام عدل کو تنقید کا نشناہ بنایا ہے اور محترمہ آصفہ بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ یہاں بھٹوز کیلئے کوئی انصاف نہیں ہے ، ہمارے لئے عدالتیں ایک مرتبہ پھر فیل ہوچکی ہیں۔

بختاور بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’ آئو اب دہشتگردی کی جھوٹی مذمت  جاری رکھیں اور مان لیں کہ ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں دہشتگرد آزاد ہیں اور دفاتر کھولنے اور انتخاب میں حصہ لینے کے بھی اہل ہیں۔

انہوں نے اپنے دوسرے پیغام میں کہا کہ یہ پاکستان ہے جہاں ’دہشتگردی کا اعتراف کرنے والے دہشتگرد بھی رہا کر دیئے جاتے ہیں،

Bakhtawar, Bhutto, Zardari, and, Asifa, Bhutto, expressed, their, great, concern, on, terrorists, granted, bail, in, BB, Murder, case

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

https://youtu.be/kC5dQcvGMVI

https://youtu.be/kC5dQcvGMVI

 

https://youtu.be/TQB4sCfn4mA