چوہدری محمد رزاق ڈھل صدر پی پی فرانس اورسینئر نائب صدر تحریک انصاف فرانس چوہدری افضال ڈھل کی کزن کے انتقال پر سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس مرزا محمد عتیق کا اظہار افسوس

 

چوہدری محمد رزاق ڈھل صدر پی پی فرانس اورسینئر نائب صدر تحریک انصاف فرانس چوہدری افضال ڈھل کی کزن کے انتقال پر سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس مرزا محمد عتیق کا اظہار افسوس

پیرس؍لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس مرزا محمد عتیق کا  چوہدری عدالت ڈھل کی صاحبزادی ، چوہدری محمد رزاق ڈھل صدر پیپلز پارٹی فرانس اور چوہدری افضال دھل سینئر نائب صدر تحریک انصاف فرانس کی کزن کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں اہلخانہ کے ساتھ  ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان کے رنج و غم میں انہیں ثابت قدم رکھیں اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔

، نمازہ جنازہ کل ایک بجے دن ادا کی جائیگی اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور ان کے اہلخانہ کو صبرجمیل عطا فرمائیں۔

 

Mirza Atteeq, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE